Sunday 14 February 2021

*دلچسپ معلومات جو آپ نہیں جانتے*


آپ خواب میں صرف ان چہروں کو دیکھتے ہیں جنھیں آپ جانتے ہیں۔ 

*پندرہ منٹ ہنسنا جسم کے لیے اتنا ہی فائدہ مند ہے جتنا دو گھنٹے سونا۔ *کی بورڈ کی آخری لائن میں موجود بٹنوں سے آپ انگلش کا کوئی لفظ نہیں لکھ سکتے ۔ *سردی کی کھانسی میں چاکلیٹ کھانسی کے سیرپ سے پانچ گنا زیادہ بہتر اثر دکھاتی ہے۔ 

*جتنی مرضی کوشش کر لیں جو مرضی کر لیں آپ یہ یاد نہیں کر سکتے آپ کا خواب کہاں سے شروع ہوا تھا۔

*زمین سے سب سے نزدیک ستارہ سورج ہے جو زمین سے 93 ملین میل دور واقع ہے 

*مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے

 *دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا 

*مثانے میں پتھری کو توڑنے کا خیال سب سے پہلے عرب طبیبوں کو آیا تھا 

*گھوڑا، بلی اور خرگوش کی سننے کی طاقت انسان سے زیادہ ہوتی ہے،

*تیل کا سب سے پہلا کنواں پینسلوینیا امریکا میں 1859ء میں کھودا گیا تھا 

*کچھوا، مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں 

*تاریخ میں القدس شہر پر 24 مرتبہ قبضہ کیا گیا 

*دنیا کا سب سے بڑا پارک کنیڈا میں ہے 

*ہٹلر برلن کا نام بدل کر جرمینیا رکھنے کا ارادہ رکھتا تھا 

*دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ سوئٹزر لینڈ میں پائے جاتے ہیں 

*دنیا کے سب سے کم عمر والدین کی عمر 8 اور 9 سال تھی، وہ 1910ء میں چین میں رہتے تھے۔ 

*تمام پھلوں اور سبزیوں کی نسبت تیز مرچ میں وٹامن سی کی مقدار سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ *-فرعونوں کے زمانے کے مصر میں ہفتہ 10 دن کا ہوتا تھا *تتلی کی چکھنے کی حس اس کے پچھلے پاؤں میں ہوتی ہے *ٹھنڈا پانی گرم پانی سے زیادہ ہلکا ہوتا ہے۔ 

*دنیا کے ہر شخص کی اوسط فون کالز کی تعداد 1140 ہے 

*وہیل کی اوسط عمر 500 سال ہوتی ہے۔ 

*فرانس کے اٹھارہ بادشاہوں کا نام لوئیس تھا 

*دنیا پر سب سے پہلا گھر کعبہ معظمہ ہی بنایا گیا تھا

*ربڑ کے زیادہ تر درخت جنوب مشرقی ایشیا میں پائے جاتے ہیں 

*اگر موٹے گلاس میں گرم مشروب ڈال دیا جائے تو پتلے گلاس کی نسبت اس کے ٹوٹنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیںاٹھارویں صدی میں کیچپ بطور دواء استعمال ہوتا تھا *کوے کی بھی اوسط عمر پانچ سو سال تک ہوتی ہے۔ 

*اٹھارہ مہینوں کے اندر دو چوہے تقریباً 1 ملین اپنے ساتھی پیدا کر لیتے ہیں۔

 *انسانوں کے برعکس بھیڑ کے چار معدہ ہوتے ہیں اور ہر معدہ انہیں خوراک ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے

۔ *مینڈک کبھی بھی اپنی آنکھیں بند نہیں کرتا، یہاں تک کہ سوتے

ہوئے بھی آنکھیں کھلی رہتی* ہیں۔ 

شارک کے جسم میں کوئی ایک بھی ہڈی نہیں ہوتی۔ *جیلی فش کے پاس دماغ نہیں ہوتا۔ 

*پینگوئن اپنی زندگی کا آدھا حصہ پانی میں گزارتے ہیں اور آدھا زمین (خشکی) پر *گلہری پیدا ہوتے وقت اندھی ہوتی ہے۔ 

*کموڈو، چھپکلی کی لمبی ترین قسم ہے۔ جس کی لمبائی تقریباً 3 میٹر تک ہوتی ہے۔ 

*کینگرو پیچھے کی جانب نہیں چل سکتے۔

 *دنیا میں سب سے بڑا انڈہ شارک دیتی ہے۔

*دنیا میں سب سے ذہین جانور ایک پرندہ ہے، جسے انگریزی میں گرے پیرٹ اور اردو میں خاکستری طوطا کہا *جاتا ہے۔

*پینگوئین ایک ایسا جانور ہے جو نمکین پانی کو میٹھے پانی میں تبدیل کرسکتا

ہے۔ 

گولڈ فش کو اگر کم لائٹ میں پکڑا جائے تو یہ اپنا رنگ کھودیتی ہے۔ 

*جیلی فش کے سر کو Bell کہا جاتا ہے۔ 

*ایک مرغی سال میں اوسطاً 228انڈے دیتی ہے۔ 

*بلیاں اپنی زندگی کا 66 فیصد حصہ سو کر گزارتی ہیں۔

 *جھینگے کا خون بیرنگ ہوتا ہے لیکن جب یہ آکسیجن خارج کرتا ہے تو اسکا رنگ نیلا ہوجاتا ہے۔

 بیل نیچے کے بجائے اوپر کی طرف زیادہ تیزی سے دوڑتے ہیں۔ 

*دنیا کے سب سے چھوٹے لال بیگ کا سائز صرف 3 ملی میٹر ہے۔ 

*شارک کے دانت ہر ہفتے گرتے ہیں۔ 

*دریائی گھوڑا ایک ہی وقت میں دو مختلف

سمت میں دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 *برفانی ریچھ 25 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے اور ہوا میں 6فٹ کی بلندی تک چھلانگ لگاسکتاہے۔

*مچھلی کسی چیز کا ذائقہ چکھنے کیلئے اپنی دم اور پنکھ استعمال کرتی ہے۔

 *ایسی سفید بلیاں جو نیلی آنکھوں والی ہوتی ہیں عام طور پر وہ بہری ہوتی ہیں۔ 

*افریقی ہاتھیوں کے 4 دانت ہوتے ہیں۔ 

*زرافہ جمائی نہیں لے سکتا۔ *ایک گونگا مستقل 3 سال سونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

استعمال کررہےتھے۔

*دنیا میں صرف ایک دن میں اوسطا 55ارب مشروبات استعمال کی جاتی ہیں

 *مینڈک کی زبان میں تین گنا بڑا شکار دبوچنے کی طاقت ہوتی ہے

*دنیا کی تقریباً آدھی آبادی صرف پانچ ممالک چین، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں رہتی ہے

 *نابینا افراد ہماری طرح خواب نہیں دیکھتے۔ 

*مچھلی کی آنکھیں ہمیشہ کھلی رہتی ہیں کیونکہ اس کے پپوٹے نہیں ہوتے۔ 

*کیا آپ بحیرہ مردار کے متعلق یہ دلچسپ بات جانتے ہیں کہ اگر آپ اس سمندر میں گر بھی جائیں تو بھی آپ  اس میں نہیں ڈوبیں گے

۔*سونے کی جتنی زیادہ کوشش کریں نیند آنے کے چانس اتنے ہی کم ہیں۔

*انسانی دماغ ستر فیصد وقت پرانی یادوں یا مستقبل کی سنہری یادوں کے خاکے بنانے میں گزارتا ہے۔

Sunday 13 October 2019

20 Amazing Tips....

1. ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺎﻝ ﻣﺖ ﮐﺮﯾﮟ . ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺍﭘﮑﯽ ﮐﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﯿﮟ ۔

۔

.2. ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻟﯽ ﮔﺊ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﺭﻗﻢ ﺍﻧﮑﮯ ﯾﺎﺩ ﺩﻻﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺩﯾﮟ . 1 ﺭﻭﭘﯿﮧ ﮨﻮ ﯾﺎ 1 ﮐﺮﻭﮌ ﯾﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﯽ ﭘﺨﺘﮕﯽ ﺩﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔

۔

.3 ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﭘﺮ ﻣﯿﻨﻮ ﭘﺮ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﮈﺵ ﮐﺎ ﺁﮈﺭ ﻧﮧ ﺩﯾﮟ . ﺍﮔﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺎ ﺁﮈﺭ ﺩﯾﮟ ۔

. .4 ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ' ﺍﻭﮦ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ' ﯾﺎ ' ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ' ﯾﺎ ' ﺁﭖ ﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪﺍ؟ ' ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻟﺌﮯ ﯾﮧ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ . .

۔

.5 ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻟﯿﮟ . ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﺮﺩ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻋﻮﺭﺕ ۔ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻗﺪ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﮯ۔

۔

. .6 ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭨﯿﮑﺴﯽ ﻟﮯ ﻟﯿﮟ ، ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻭﮦ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﮔﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﯾﮟ ۔

۔

.7 ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﻧﻈﺮﯾﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ۔

۔

.8 ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮧ ﮐﺎﭨﯿﮟ۔

۔

. .9 ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﮬﻨﺴﯽ ﻣﺰﺍﻕ ﮐﺮﺭﮮ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﻄﻒ ﺍﻧﺪﻭﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﺭﮎ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ۔

۔

.10 ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭘﮑﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺳﮑﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺿﺮﻭﺭ ﺑﻮﻟﯿﮟ۔

۔

.11 ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﺮﯾﮟ . ﺍﻭﺭ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﺻﺮﻑ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ۔

۔

.12 ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻭﺯﻥ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺒﺼﺮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﯽ۔ . ﺑﺲ ﮐﮩﯿﮟ ، " ﺁﭖ ﺍﭼﮭﮯ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ". ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻭﺯﻥ ﮐﻢ۔ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ۔

۔

.13 ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺩﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺗﻮ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﯾﺎ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﺋﭗ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ . ﺁﭘﮑﻮ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺘﮧ ﮐﮧ ﺁﮔﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﮩﻦ ﯾﺎ ﺑﯿﻮﯼ ﯾﺎ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﯽ ﻓﻮﭨﻮ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔

۔

. .14 ﺍﮔﺮ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺗﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﻮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ،ﺗﻮ ﯾﮧ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﺲ ﻟﺌﮯ۔۔ ﺑﺲ ﺁﭖ ﺍﭼﮭﯽ ﺻﺤﺖ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﺩﯾﮟ . ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔

۔

.15 ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺁﭖ ﺍﯾﮏ ﺳﯽ ﺍﯼ ﺍﻭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﻓﺲ ﺑﻮﺍﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﮐﯿﺪﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﻼﺯﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﯿﺶ ﺁﺋﯿﮟ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺗﺮ ﺣﺜﯿﺖ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﭘﮑﺎ ﺑﺮﺗﺎﻭﺀ ﺁﭘﮑﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺩﺍﺭ ﮨﮯ ۔

۔

.16 ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﺗﻮ ﺁﭖ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﯾﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻣﯿﺴﺞ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﻧﮧ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﭼﻼﺋﯿﮟ۔

. .17 ﺟﺐ ﺗﮏ ﺁﭖ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﻧﮧ ﺩﯾﮟ ۔

۔

.18 ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻋﺮﺻﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺭﮨﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ، ﻋﻤﺮ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﺟﺐ ﺗﮏ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺍﺱ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮟ۔

۔

.19 ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮔﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﮬﻮﭖ ﮐﺎ۔ﭼﺸﻤﮧ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﯾﮟ ۔ﯾﮧ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ۔

۔

.20 ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﺧﻞ ﻧﮧ ﺩﯾﮟ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺁﭘﮑﻮ ﺩﻋﻮﺕ ﻧﮧ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ۔

شکریہ
۔

Thursday 10 October 2019

غذاؤں کی تاثیر



بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم

▪٭اچار گرم خشک مزاج رکھتا ہے۔
▪٭اخروٹ خشک مزاج رکھتا ہے
▪٭انجیر گرم تر مزاج رکھتا ہے۔
▪٭آلو سرد خشک مزاج رکھتا ہے۔
▪انگور گرم تر مزاج رکھتا ہے۔
▪املی سرد مزاج رکھتی ہے۔
▪اسپغول سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪امرود معتدل مزاج رکھتا ہے۔
▪آڑو سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪بینگن گرم مزاج رکھتا ہے۔
▪بادام گرم مزاج رکھتا ہے۔
▪کھٹا انار سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪آلوچہ سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪پان کی تاثیر گرم خشک ہے۔
▪آملہ کی تاثیر سرد خشک ہے۔
▪چونہ کی تاثیر گرم ہے۔
▪پستے کی تاثیر گرم ہے۔
▪برف کی تاثیر سرد خشک ہے۔
▪گاجر معتدل مزاج ہے۔
▪پودینہ کی تاثیر گرم خشک ہے۔
▪بھنگ سرد مزاج ہے۔
▪تل گرم مزاج ہے۔
▪تمباکو گرم مزاج ہے
▪چائے گرم مزاج ہے۔
▪چنا گرم مزاج ہے۔
▪خربوزہ گرم مزاج ہے۔
▪چقندر گرم مزاج ہے۔
▪بیر خشک مزاج ہے۔
▪جامن سرد مزاج ہے۔
▪جو اور پالک کی تاثیر سرد ہے۔
▪مونگ پھلی گرم مزاج کی ہے۔